اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

حکومت کا آئندہ ماہ ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) حکومت نے آئندہ ماہ ملک گیر انسداد پولیو مہم چلانے کا فیصلہ کر لیا۔

انسداد پولیو پروگرام کی طرف سے جاری بیان کے مطابق قومی انسداد پولیو مہم کا پہلا ملک گیر مرحلہ 8 جنوری بروز پیر سے شروع ہو گیا ہے جو 14 جنوری تک جاری رہے گا۔

انسداد پولیو مہم کے دوسرے مرحلے کا آغاز شمالی وزیرستان کے علاقے بنوں سے 15 جنوری سے ہو گا جو 19 جنوری تک جاری رہے گا۔ انسداد پولیو مہم کا آخری مرحلہ 22 تا 26 جنوری جنوبی خیبر پختونخوا میں چلے گا۔

اس مہم میں ساڑھے چار کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو ویکسین پلائی جائے گی جبکہ قومی انسداد پولیو مہم میں 3 لاکھ سے زائد فرنٹ لائن ورکرز تعینات ہوں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے