اپ ڈیٹس
  • 286.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.71 قیمت فروخت : 38.78
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 279.85 قیمت فروخت : 280.35
  • یورو قیمت خرید: 303.28 قیمت فروخت : 303.82
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 361.47 قیمت فروخت : 362.11
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 176.57 قیمت فروخت : 176.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 194.84 قیمت فروخت : 195.18
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.89 قیمت فروخت : 1.90
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.73 قیمت فروخت : 76.87
  • کویتی دینار قیمت خرید: 908.63 قیمت فروخت : 910.26
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 305200 دس گرام : 261700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 279765 دس گرام : 239890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3412 دس گرام : 2928
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

کورونا کے نئے ویرینٹ جے این ون کے چار کیسز رپورٹ: ترجمان وزارت صحت

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) کورونا کے ایک نئے ویرینٹ جے این ون کے چار کیسز رپورٹ ہو گئے۔

ترجمان وزارت صحت کے مطابق کچھ متاثرہ افراد میں کورونا کے نئے ویرینٹ کی معمولی علامات پائی گئی ہیں تاہم چاروں مریض صحت یاب ہو چکے ہیں، ہم اس صورت حال کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں، اس حوالے سے بارڈر ہیلتھ سروسز اور قومی و صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز مکمل فعال ہیں، انٹرنیشنل ایئرپورٹس، داخلی اور خارجی راستوں پر سکریننگ کا عمل بھی ممکن بنایا گیا ہے۔

ڈاکٹر ندیم جان نے کہا کہ وفاق اور صوبے مکمل الرٹ ہیں، پاکستان کی آدھی سے زیادہ آبادی کو پہلے سے ویکسین لگ چکی ہے ، عوام سے اپیل ہے کہ سردیوں میں کورونا یا فلو جیسی بیماریوں کے پھیلاؤ سے بچنے کے لئے احتیاط کریں، ماسک پہنیں اور دوسروں سے مناسب فاصلہ رکھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے