اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان کے برائیڈل لک کی سوشل میڈیا پر دھوم

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کو بھا گیا۔

حال ہی میں اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر  برائیڈل لک میں نئی تصاویر شیئر کیں جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

عائزہ خان ایک بار پھر مہندی کی دلہن بن گئیں

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے مہندی کی مناسبت سے  خالص  ریشم کا بنا لباس زیب تن کر رکھا ہے جس میں جدید ڈیزائن کا بلاؤز،  لہنگے پر پیچیدہ ہینڈ ورک اسے مزید دلکش بنارہا ہے۔

عائزہ خان ایک بار پھر مہندی کی دلہن بن گئیں

عائزہ خان نے اس فوٹو شوٹ میں ہلکا میک اپ کیا اس کے ساتھ ہی انکی جیولری نے بھی خوب لائم لائٹ چُرائی، ہاتھوں میں کانچ کی چوڑیوں، ماتھے پر بندیا،کانوں میں جھمکے، انگلیوں میں مختلف انگوٹھیوں اور گلے میں ہیوی سیٹ نے انکی لُک کو چار چاند لگا دیئے۔

عائزہ خان ایک بار پھر مہندی کی دلہن بن گئیں

تصاویر کے سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے  تعریفوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے