اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیراعلیٰ محسن نقوی کا مناواں کینسرہسپتال رواں ماہ مکمل کرنیکاحکم

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے مناواں کینسر ہسپتال کو رواں ماہ کے اختتام پر مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔

وزیر اعلیٰ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ  مناواں کینسرہسپتال کوفعال کرنےکیلئے فی الفورضروری اقدامات کئےجائیں،کینسرہسپتال میں کیموتھراپی اورسرجری کی جائے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب میں سرکاری سطح پر کینسر کا ایک بھی ہسپتال نہیں،سرکاری سطح پرکینسرکےعلاج کیلئےسٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کیلئےکوشاں ہیں جہاں غریب اور مستحق مریضوں کا فری علاج ہو گا۔

علاوہ ازیں  ہسپتال کےتمام انتظامی ومالی امورمکمل طورپر کنگ ایڈورڈمیڈیکل کالج یونیورسٹی کےسپرد کر دیے گئے ہیں، میوہسپتال کےکینسروارڈکوبھی مناواں کینسر ہسپتال میں منتقل کرنے کی تجویز پر غور ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے