اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

گرانٹ بریڈبرن کی پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا

08 Jan 2024
08 Jan 2024

(ویب ڈیسک) گزشتہ سال بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈ کپ میں پاکستان کی ٹیم کیلئے ہیڈ کوچ کی ذمہ داری نبھانے والے گرانٹ بریڈبرن نے پاکستان کرکٹ سے راہیں جدا کرلیں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی ایک پوسٹ میں گرانٹ بریڈ برن نے اپنے استعفیٰ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شاندار باب جو اب ختم کرنے کا وقت آگیا ہے، پانچ سال کے دوران تین مختلف عہدوں پر کام کیا، جن کے ساتھ کام کیا اور جو کچھ حاصل کیا اس پر فخر ہے۔

واضح رہے پاکستان کرکٹ بورڈ نے گزشتہ سال ہی نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے گرانٹ بریڈ برن کو دوسال کیلئے ہیڈ کوچ مقرر کیا تھا، وہ اس سے قبل 2018ء سے 2020ء تک فیلڈنگ کوچ کی ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، بریڈبرن سکاٹ لینڈ کی کرکٹ ٹیم کے بھی ہیڈ کوچ رہ چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے