اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

درفشاں کی قبائلی لباس میں دلکش تصاویر پر مداح دل ہار بیٹھے

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ درِ فشاں نے قبائلی لباس میں دلکش تصاویر شیئر کر کے سب کو اپنے حسن کے سحر میں جکڑ لیا۔

بےشمار پاکستانی ڈراموں میں اپنی بہترین اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ درِ فشاں نے حال ہی میں فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پوسٹ شیئر کی ہے جس میں ان کا حسن آسمان سے باتیں کرتا معلوم ہورہا ہے۔

مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے میرون انارکلی فراک زیب تن کر رکھی ہے جس کو مزید دلکشی ان کے سر پر سجی ٹوپی بخش رہی ہے جبکہ دیگر چند تصاویر میں درِ فشاں نے سبز عروسی جوڑا پہن رکھا ہے جس میں وہ بے حد حسین دکھائی دے رہی ہیں۔

واضح رہے کہ درِ فشاں نے یہ دونوں لکس اپنےنئے ڈرامے  خئی  کے کردار کیلئے اپنائے ہیں جس میں وہ ایک پٹھان لڑکی کا کردار نبھاتی نظر آرہی ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے