اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی نے لیول ون کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان کردیا

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے لیول ون کوچنگ کورسز کے شیڈول کا اعلان کردیا۔

پی سی بی  کے زیراہتمام لیول ون کرکٹ کوچنگ کورس 14 سے 17 جنوری تک راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم اور اسلامیہ کالج پشاور میں 8 سے 11 جنوری تک ہوگا جبکہ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی 19 سے 22 جنوری تک کوچنگ کورسز کی میزبانی کرے گا۔

 لیول ون کورس کے شرکاء کو کوچنگ کی مہارتوں کی بنیادی باتیں سکھائی جائیں گی جن میں کمیونیکیشن، کوچنگ فلسفہ، منصوبہ بندی اور تیاری شامل ہیں، کورس کے اختتام پر شرکاء کو اپنی اسائنمنٹ مکمل کرنے کے لیے تین ماہ کا وقت دیا جائے گا، کامیاب ہونے والے شرکاء میں لیول ون کوچنگ سرٹیفیکیٹ تقسیم کیے جائیں گے۔

کورس کے شرکاء میں عبدالناصر (پشاور) ابوبکر صدیق (ہنگو)  احمد زرین (فاٹا) احمد خان (پشاور) اعزاز علی شاہ (پشاور) عالمگیر (فاٹا) فضل اکبر درانی ( پشاور) ہمایوں خان (فاٹا) حسین خان (پشاور) افتخار احمد (فاٹا) اعجاز احمد (ایبٹ آباد) امتیاز حسین (پشاور) مامون خان (پشاور) معراج علی (پشاور) محمد اسماعیل (پشاور)  محمد حماد (پشاور) محمد حارث (پشاور) محمد عمران (پشاور) محمد نبی (پشاور) محمد ریاض (پشاور) محمد عثمان (نوشہرہ) محمد عثمان (پشاور) محمد عثمان وزیر (پشاور) مجیب الرحمان (فاٹا) روئل شاکر اللہ (ایبٹ آباد) سید محمد ظفر (ایبٹ آباد) شرافت شاہ شاہین (پشاور) تاج ولی (پشاور) واحد علی (ایبٹ آباد) اور زبیر علی (پشاور) شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے