اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ایمن سلیم کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں

07 Jan 2024
07 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ ایمن سلیم کی تصاویر سوشل میڈیا پر چھا گئیں۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ایمن سلیم نے ’برائیڈل شاور‘ کی تصاویر شیئر کیں جس میں انہیں خوشگوار موڈ میں دیکھا جاسکتا ہے۔

ایمن سلیم نے تصاویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں دل کی ایموجی بنائی۔

ایک تصویر میں خاتون ایمن سلیم کو تاج پہنا رہی ہیں ایک جگہ کیک موجود ہیں جس میں ’ایمن برائیڈل شاور‘ لکھا ہے۔

انہوں نے چند گھنٹوں قبل یہ تصاویر شیئر کیں جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ایمن سلیم اور کامران ملک گزشتہ دنوں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھیں۔

ایمن سلیم نے دسمبر کے آخری ہفتے میں نکاح کیا جس کی اطلاع انہوں نے انسٹاگرام پر مداحوں کو دی تھی۔

اداکارہ نے ولیمے میں سفید رنگ کا عروسی لباس زیب تن کیا تھا ان کا یہ عروسی جوڑا بھارت کے مشہور ڈیزائنر منیش ملہوترا کا ڈیزائن کردہ تھا جسے ایمن کے مداح نے بھی پسند کیا تھا اور ان کے خوبصورت لُک کی تعریف کی تھی۔

یاد رہے کہ ایمن سلیم سابق کرکٹر سلیم یوسف کی صاحبزادی ہیں اور دو ڈراموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے