اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہ کرنے سے سپنر ابرار انجری کا شکار ہوئے: ذرائع

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) مسٹری سپنر ابرار احمد نے انجری سے نجات کیلئے ڈاکٹرز کی ہدایت پر عمل نہیں کیا، ہدایت پر عمل نہ کرنے سے ابرار احمد دورہ آسٹریلیا پر انجری کا شکار ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ ڈاکٹرز نے رپورٹ میں موقف اپنایا کہ ابرار احمد نے سیدھے پاؤں میں تکلیف کی شکایت ورلڈ کپ میں کی تھی، پاکستانی ٹیم جب بھارتی شہر حیدرآباد دکن میں تھی تو ابرار نے پاؤں میں تکلیف کی شکایت کی۔

ابرار احمد کے ٹیسٹ کی رپورٹ میں شیاٹیکا کی تشخیص ہوئی، دورہ آسٹریلیا پر ان کی اس انجری نے پھر سے شدت اختیار کر لی، ابرار احمد آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں ایک بھی ٹیسٹ نہیں کھیل سکے۔

سپنر ابرار احمد آسٹریلیا سے واپسی کے بعد ان دنوں نیشنل اکیڈمی لاہور میں ری ہیب پروگرام کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے