اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

انڈر 19 ورلڈ کپ: کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے: سعد بیگ

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) قومی انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے کہا ہے کہ کوئی ٹیم آسان نہیں، ٹرافی جیت کر آنا مشن ہے۔

پاکستان انڈر 19 ٹیم کے کپتان سعد بیگ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا ہدف ہے ورلڈ کپ جیت کر آئیں، سب ٹیمیں ہی مضبوط ہیں، ہم کسی ٹیم کو آسان نہیں لیں گے، ہم پلاننگ کے ساتھ میدان میں اتریں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ محمد یوسف سے ہم لوگ بہت کچھ سیکھ رہے ہیں، وقت کے ساتھ ساتھ چیزوں میں بہتری آرہی ہے۔سعد بیگ نے مزید کہا کہ راشد لطیف بطور وکٹ کیپر اور بابراعظم پسندیدہ کھلاڑی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے لیے کپتانی کرنا ایک اعزاز ہے، ہم سب کھلاڑی ایک ہو کر میدان میں اتریں گے، سب کھلاڑیوں سے اچھے کی امید ہے، جو غلطیاں ہم نے کی ہیں ان سے سیکھنے کی کوشش کریں گے۔کپتان انڈر19 ٹیم نے مزید کہا کہ کنڈیشنز کے مطابق کھیلنے کی کوشش ہو گی، پہلے بھی بھارت کے ساتھ میچ کو دوسرے میچز کی طرح ہی کھیلا تھا، پریشر کے بغیر میدان میں اتریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے