اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب کے بیشتر ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں آئی ٹی لیبز فعال نہ ہونے کا انکشاف

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پنجاب بھر میں 2100 سے زائد ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں آئی ٹی لیبز فنکشنل نہ ہونے کا انکشاف ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور کے سکولوں میں موجود کمپیوٹرز تبدیل نہ ہونے کے باعث سکولوں کی آئی ٹی لیبز نکارہ ہیں۔ ان سکولوں میں کمپیوٹر کا مضمون رکھنے والے طلبا و طالبات  کے فیل ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ پنجاب بھر میں 2100 کے قریب ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں میں آئی ٹی لیبز نکارہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ لاہور میں 14 فیصد ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں کی آئی ٹی لیبز ناکارہ ہو چکی ہیں۔

ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن سکینڈری پنجاب نے آئی ٹی لیبز کو جلد از جلد فعال کرنے کا حکم دے دیا۔ ڈی پی آئی سکینڈری پنجاب نے اس حوالے سے تمام ایجوکیشن اتھارٹیز کو مراسلہ بھی لکھا ہے۔ آئی ٹی لیبز فعال نہ ہونے پر سکول سربراہان کیخلاف کارروائی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے