اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

خشک سردی کے باعث موسمی امراض میں اضافہ

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقوں میں کڑاکے کی سردی نے سب کچھ ٹھٹھرا دیا۔ خشک سردی کے باعث موسمی امراض میں اضافہ ہونے لگا۔

لاہور سمیت پنجاب کے میدانی علاقے اِس وقت سردی کی شدید لہر کا سامنا کر رہے ہیں جس کے باعث کسی حد تک معمولات زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ قرار دیا گیا ہے کہ موسم کی یہ صورت حال ابھی کم از کم مزید چار سے پانچ روز تک برقرار رہے گی تو اِس بار سردیوں کا دورانیہ بھی گزشتہ سالوں کی نسبت طویل رہنے کا امکان ہے۔

موسم کی اِس صورت حال کے باعث مختلف امراض میں اضافہ ہوا ہے۔ کھانسی اور زکام کے مریض بڑی تعداد میں ہسپتالوں میں آ رہے ہیں۔

طبی ماہرین کے مطابق موسم کی یہ صورت حال بچوں اور عمر رسیدہ افراد کے لئے خصوصی احتیاط برتنے کا تقاضا کرتی ہے کیونکہ کسی بھی شدید موسم کے اثرات سب سے زیادہ اِن کو ہی متاثر کرتے ہیں۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ ہم صحت کو اپنی ترجیحات میں سب سے زیادہ اہمیت دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے