اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی ٹیم کا کیریئر کے آخری ٹیسٹ پر ڈیوڈ وارنر کو تحفہ

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے سٹار بیٹر ڈیوڈ وارنر کو کیریئر کا آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کی جانب سے کپتان شان مسعود نے تحفہ پیش کیا۔

شان مسعود نے بابر اعظم کی شرٹ تحفے میں ڈیوڈ وارنر کو پیش کی جس پر پوری ٹیم کے دستخط تھے، کپتان شان مسعود نے ڈیوڈ وارنر کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہار کیا۔

ڈیوڈ وارنر نے کیریئر کے الوداعی ٹیسٹ میچ میں پاکستان کے خلاف پہلی اننگ میں 34 جبکہ دوسری اننگ میں 57 رنز بنائے تھے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہم نے سیریز میں غلطیاں کیں، اگر 200 رنز کا ہدف ہوتا تو صورت حال مختلف ہو سکتی تھی۔

واضح رہے کہ آسٹریلیا نے پاکستان کو سڈنی ٹیسٹ میں 8 وکٹ سے شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے وائٹ واش کر دیا۔

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کو میلبرن ٹیسٹ میں 79 رنز سے شکست ہوئی تھی جبکہ پرتھ ٹیسٹ پاکستان 360 رنز کے بھاری مارجن سے ہارا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے