اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ملک کے تمام ایئرپورٹس پر مسافروں کی کوویڈ ٹیسٹنگ کا عمل شروع

06 Jan 2024
06 Jan 2024

(لاہور نیوز) سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے کہا ہے کہ کئی ممالک میں کوویڈ کیسز میں اضافے کے بعد ملکی ایئرپورٹس پر سکریننگ کی ہدایات کا نفاذ ہوچکا ہے۔

سی اے اے کے مطابق تمام بین الاقوامی فلائٹس کے دو فیصد مسافروں کی سکریننگ کے احکامات فوری نافذ العمل ہوں گے۔

سی اے اے نے کہا ہے کہ این سی او سی کی ہدایات کے بعد مسافروں کی کوویڈ 19 سکریننگ بتدریج شروع ہوچکی ہے، ہر فلائٹ کے دو فیصد مسافروں کا ریپڈ اینٹیجن ٹیسٹ ہو گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ دن میں کم سے کم ایک مرتبہ مسافر لاؤنجز میں فیومیگیشن کرنے کی بھی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

ترجمان سی اے اے کے مطابق ایئرپورٹس پر عملے کو بارڈر ہیلتھ سروسز اہلکاروں کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے