اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا 8جنوری سے آغاز

05 Jan 2024
05 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور سمیت پنجاب بھر میں انسداد پولیو مہم کا آغاز 8 جنوری سے ہو گا۔

ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر محمد الیاس گوند ل نے بتایا ہے کہ انسداد پولیو مہم کے دوران دو کروڑ 30لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے،دو لاکھ سے زائد ورکر انسداد پولیو مہم کا حصہ ہوں گے، لاہور، فیصل آباد،ملتان حساس ترین شہروں میں شامل  ہیں۔

اس حوالے سے وزیر اعظم  کے مشیر حافظ طاہر محمود اشرفی کا کہنا ہے کہ پولیو گھروں پر نشان لگانے سے نہیں قطرے پلانے سے جائے گا، تمام اسلامی ممالک کے علماء اکرام کا متفقہ فتویٰ ہے کہ پولیو کے قطرے حرام نہیں ہیں، جو والدین بچوں کو قطرے نہیں پلاتے وہ قصور وار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے