اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عثمان خواجہ شاہین خان آفریدی کے حق میں آواز بلند کردی

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ سڈنی ٹیسٹ میں شاہین آفریدی کی عدم شمولیت پر فاسٹ باولر کی حمایت میں سامنے آگئے۔

سڈنی ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے آسٹریلوی اوپنر عثمان خواجہ نے ٹیسٹ میچ میں شاہین آفریدی کے آرام سے متعلق سوال پر کہا کہ ’’مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان طویل فارمیٹ کی کرکٹ کی قدر نہیں کرتا‘‘ البتہ فاسٹ باولر کے ورک لوڈ سے متعلق علم نہیں۔ سیریز کے دوران ہمارے باولرز بھی ریسٹ کرتے ہیں۔

 انہوں نے   تسلیم کیا کہ ورک لوڈ مینجمنٹ ضروری ہے، جس کی وجہ سے فٹنس پر اثر پڑتا ہے۔ شاہین کی پچھلی انجری کو دیکھتے ہوئے لگتا ہے کہ انہیں آرام کی ضرورت ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے