اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ایمرجنگ کرکٹرز آف دی ایئر 2023کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہورنیوز) آئی سی سی نے 2023ء کے سالانہ ایوارڈز کے سلسلے میں ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کیلئے کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔

مینز ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے نامزد کھلاڑیوں میں نیوزی لینڈ کے راچن راویندرا، جنوبی افریقہ کے جیرالڈ کوٹزی، سری لنکا کے دلشان مدوشنکا اور بھارت کے یشسوی جیسوال شامل ہیں۔

ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کیلئے بھارت کے سوریا کمار یادیو، زمبابوے کے سکندر رضا، یوگنڈا کے الپیش رامجانی اور نیوزی لینڈ کے مارک چیپ مین کو نامزد کیا گیا ہے۔

ویمن ایمرجنگ کرکٹر آف دی ایئر کیلئے آسٹریلیا کی لیچ فیلڈ، بنگلہ دیش کی معروفہ اختر، انگلینڈ کی لارین بیل اور سکاٹ لینڈ کی ڈارسی کارٹر شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے