اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ممتاز اور ریشم کی ’شہری بابو‘ پر پرفارم کرنے کی ویڈیو وائرل

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) ماضی کی نامور بھارتی اداکارہ ممتاز اور اداکارہ ریشم کی ’شہری بابو‘ پر رقص کرنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ ریشم نے ماضی کی نامور اداکارہ ممتاز کے ساتھ ویڈیو شیئر کی جس میں وہ گانے ’شہری بابو‘ پر ان کے ہمراہ رقص کررہی ہیں۔

ویڈیو میں اداکار احسن خان بھی موجود ہیں جو دونوں کو تالیاں بجا کر داد دے رہے ہیں۔

ریشم نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’اپنے پسندیدہ لوگوں کے ساتھ گزارے بہترین لمحات اور بہترین وقت کے ساتھ ایسی شاندار یادیں اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے خوبصورت غزل اور کھانے کے لیے احسن خان کا بھی شکریہ ادا کیا۔

ریشم نے گزشتہ دنوں یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

واضح رہے کہ ممتاز پاکستان کے دورے پر ہیں اور لاہور میں احسن خان نے ان کے اعزاز پر اپنے گھر عشائیہ رکھا تھا جس میں ریشم، شفقت امانت علی ودیگر نے شرکت کی تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے