اپ ڈیٹس
  • 324.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

وزیراعلیٰ کی اپ گریڈڈ ہسپتالوں کیلئے خریداری کا عمل جلد مکمل کرنے کی ہدایت

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اپ گریڈڈ ہسپتالوں کیلئے خریداری کا عمل جلد ازجلد مکمل کرنے کی ہدایت کردی۔

وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس ہوا ، وزیراعلی نے اپ گریڈ ہونے والے ہسپتالوں کیلئے جدید آلات، بیڈز اور فرنیچر کی خریداری کی منظوری دے دی۔

اس موقع پر وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ پنجاب بھر کے اپ گریڈ ہونے والے ہسپتالوں کے لئے نئے جدید آلات، بیڈز اور دیگر ضروری فرنیچر خریدا جائے گا، ویٹنگ ایریا کیلئے نئے بینچ اور ڈاکٹرز روم میں نیا فرنیچر فراہم کیا جائے گا، اپ گریڈڈ ہسپتالوں میں ایکسرے ایل ای ڈی اور بے بی کارٹ بھی مہیا کی جائیں گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ پنجاب کے اپ گریڈ ہونے والے ہسپتالوں میں جدید وہیل چیئرز مہیا کی جائیں گی، ہسپتالوں میں پیشنٹ بیڈز کیلئے تھری کلر بیڈ شیٹ سسٹم لایا جائے گا، وارڈز میں میڈیسن اور انسٹرومنٹ سٹوریج کیبنٹ مہیا کی جائیں گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے