اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

دھانی کا رویہ نامناسب کہنے پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض کو تنقید کاسامنا

04 Jan 2024
04 Jan 2024

(ویب ڈیسک) فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کے رویے کو نامناسب کہنے پر چیئرمین سلیکشن کمیٹی وہاب ریاض کو تنقید کاسامنا ہے۔

وہاب ریاض نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ شاہنوار دھانی کے رویے کے حوالے سے شکایات ملیں تھیں کہ شاہنواز نیٹ پریکٹس کے دوران بولنگ نہیں کرنا چاہتے تھے اور جان چھڑانے کی کوشش کرتے تھے۔

وہاب ریاض کے اس بیان پر سابق وزیر بلدیات سندھ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا کہ مینجمنٹ کو کھلاڑیوں سے متعلق ایسے بیانات نہیں دینے چاہئیں۔

ناصر حسین شاہ نے کہا کہ شاہنواز دھانی ایک بہترین بولر ہے، نیشنل کپ کے فائنل کا مین آف دی میچ بھی رہا، حیرت ہے آپ شاہنواز دھانی کو ان فٹ قرار دے رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے