اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور میں نجی یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب کا اہتمام

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) لاہور میں نجی یونیورسٹی کے چھٹے کانووکیشن کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ سات سو پچاس طلبا و طالبات میں ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان تھے۔ نجی یونیورسٹی کے چیئرمین بورڈ آف گورنرز محمود صادق سمیت اساتذہ، والدین اور طلبا وطالبات کی بڑی تعداد نے بھی شرکت کی۔ کانووکیشن میں 750 طلبا و طالبات میں میڈیا سٹڈیز، فیشن ڈیزائن اینڈ ٹیکسٹائل مینجمنٹ سائنسز اور کمپیوٹر سائنسز کی ڈگریاں تقسیم کی گئیں۔

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ طلبہ کو مایوس نہیں ہونا چاہئے، نوجوان گھروں میں بیٹھ کر آن لائن کام کرکے کروڑوں روپے کما رہے ہیں۔

تقریب میں پوزیشن ہولڈز طلبا و طالبات کی حوصلہ افزائی کیلئے انہیں ڈگریوں کے ساتھ میڈلز سے نوازا گیا جبکہ مہمانوں کو شیلڈز بھی دی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے