اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

فٹنس اور روٹ پرمٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کا ای چالان ہو گا، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے کہ فٹنس اور روٹ پرمٹ کے بغیر چلنے والی گاڑیوں کا ای چالان ہو گا۔

صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ ابراہیم حسن مراد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں ریجنل اور صوبائی ٹرانسپورٹ اتھارٹی کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سیکرٹری آر ٹی اے اور پی ٹی اے نے خصوصی شرکت کی۔

ابراہیم حسن مراد کا کہنا تھا کہ روٹ پرمٹ اور فٹنس سرٹیفکیٹ کے حوالے سے کوئی سمجھوتہ نہیں کر سکتے، پہلے مرحلے میں لاہور پھر دوسرے شہروں میں ای چالان شروع کیا جائے گا، ایکسل لوڈ انفورسمنٹ کی خلاف ورزی کو ہر حال میں روکا جائے، ہمیں جدید ٹیکنالوجی سے بھرپور استفادہ حاصل کرنا ہو گا۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے