اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

زینب شبیر کی طبیعت ناساز، ہسپتال داخل

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف اداکارہ زینب شبیر کو طبیعت ناساز ہونے پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے ڈرامہ سیریل ’تیری راہ میں‘ مرکزی کردار نبھانے والی اداکارہ زینب شبیر نے اپنی ناساز طبیعت سے متعلق انسٹاگرام سٹوری شیئر کرکے مداحوں کو آگاہ کیا۔

انہوں نے سٹوری میں لکھا کہ ’2024 کا پہلا دن ایسے گزر رہا ہے۔

دوسری جانب زینب شبیر نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پوسٹ بھی شیئر کی ہے جس کے کیپشن میں اُن کا لکھنا ہے کہ ہر کسی کو نیا سال منانے کا موقع نہیں ملتا۔

انہوں نے مزید لکھا ہے کہ ’تو آئیے اس سال کا آغاز  کریں اور صبر کریں، بے شک اللّٰہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے، ’اور یقیناً آخرت تمہارے لیے موجودہ سے بہتر ہے،‘ ’ہمیں کچھ نہیں ہوگا سوائے اس کے جو اللّٰہ نے ہمارے لیے لکھ دیا ہے۔

زینب شبیر کا اپنے انسٹاگرام پیغام میں مزید لکھنا ہے کہ ’آئیے نئے سال کے لیے عزم کریں کہ ان لوگوں کی مدد کریں گے جنہیں آپ کی مدد کی ضرورت ہے، آئیے نیا سال یہاں سے شروع کریں کہ انسانوں میں امن لانے کی تھوڑی سی کوشش کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے