اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری، بابراعظم چھٹے نمبر پر چلے گئے

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) آئی سی سی نے ٹیسٹ کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی، پاکستان کے سابق کپتان بابراعظم ایک درجہ تنزلی کے بعد چھٹے نمبر پر چلے گئے۔

آسٹریلیا میں ناقص کارکردگی کے باعث بابراعظم کی عالمی رینکنگ میں کمی آئی ہے ، قومی بلے باز پانچویں نمبر سے چھٹے نمبر پر جا پہنچے ہیں جبکہ قومی ٹیم میں موجود دیگر بلے بازوں کی رینکنگ میں ترقی ہوئی ہے۔

سعود شکیل ایک درجہ ترقی کے بعد تیرہویں، عبداللہ شفیق تین درجہ ترقی سے اکیسویں جبکہ وکٹ کیپر بیٹر چار درجہ ترقی کے بعد 27 ویں نمبر پر آگئے ہیں۔

کرکٹر سلمان علی آغا کی 32ویں پوزیشن برقرار ہے جبکہ اوپننگ بلے باز امام الحق آٹھ درجہ تنزلی پاکر 37ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

آل راونڈر عامر جمال کا سترہ درجہ ترقی کے بعد 57 واں نمبر ہے۔

آئی سی سی رینکنگ میں کین ولیم سن سرفہرست ہیں جبکہ جوئے روٹ دوسرے اور سٹیو سمتھ تیسرے نمبر پر براجمان ہے۔ بھارتی سابق کپتان چار درجہ ترقی پاکر نویں نمبر پر آگئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے