اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم کا سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کے انتقال پر گہرے افسوس کا اظہار

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے بزرگ سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر سرتاج عزیز کے انتقال پر گہرے افسوس اور رنج کا اظہار کیا۔

نگران وزیراعظم نے مرحوم سرتاج عزیز کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔ وزیراعظم نے مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارِ تعزیت کیا۔

انہوں نے کہا سرتاج عزیز انتہائی زیرک اور منجھے ہوئے سیاستدان تھے، مرحوم تحریک پاکستان کے فعال کارکن تھے اور قوم کا عظیم اثاثہ تھے، مرحوم سرتاج عزیز کی پاکستان کے لئے خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے