اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

'نئے سال پر گولڈن ڈک'، ٹیسٹ کرکٹ میں ناپسندیدہ ریکارڈ پاکستانی اوپنرز کے نام

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر قومی ٹیم کے اوپنرز عبداللہ شفیق اور صائم ایوب نے ناپسندیدہ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ نئے سال کے آغاز پر شروع ہونے والے میچ کی پہلی اننگز میں اوپنرز صفر پر پویلین لوٹے ہوں۔

کھیل کے آغاز پر عبداللہ شفیق کو مچل سٹارک نے دوسری گیند پر آؤٹ کیا جبکہ ڈیبیو کرنے والے صائم ایوب بھی ایلکس کیری کو کیچ تھما بیٹھے۔

ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار دونوں اوپنرز کے صفر پر آؤٹ ہونے کے ساتھ کیلنڈر ایئر کا آغاز ہوا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے