اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر نہیں لانا چاہتی: اداکارہ نوین وقار

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ و ماڈل نوین وقار نے کہا ہے کہ وہ اپنی ذاتی زندگی کے بارے میں بات کرکے سپاٹ لائٹ میں نہیں آنا چاہتیں۔

اداکارہ نوین وقار نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنے کیریئر سمیت انڈسٹری کے حوالے سے بات کی۔

ایک سوال کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ میں کبھی بھی اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر نہیں لانا چاہتی۔

انہوں نے کہا کہ میں نے زندگی میں اپنے والدین سے یہ ہی سیکھا ہے کہ اپنے گھر کی بات گھر تک رکھو کیونکہ جب بات گھر سے باہر جائے گی تو وہ تبدیل ہوجائے گی جتنے لوگ بات کریں گے اتنی بات بڑھتی جائے گی، ہم لوگوں کا منہ بند نہیں کرسکتے اس لیے اپنا منہ بند رکھنا چاہیے۔

نوین وقارکا کہنا تھا کہ بہت سے لوگ اپنی ذاتی زندگی کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے سپاٹ لائٹ میں آتے ہیں لیکن میں اس قسم کی سپاٹ لائٹ نہیں چاہتی، میں چاہتی ہوں اگر سپاٹ لائٹ میرے اوپر آئے تو میرے کام کی وجہ سے آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے