اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹوشوٹ پر مداح دل ہار بیٹھے

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) خوبرو پاکستانی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ پر مداحوں کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہو گئیں۔

حال ہی میں اداکارہ یمنیٰ زیدی نے ایک میگزین کیلئے کروائے گئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو انسٹاگرام پر مداحوں کی ساتھ شیئر کی، یمنیٰ زیدی کے نئے انداز پر سوشل میڈیا صارفین فدا ہوگئے۔

مذکورہ ویڈیو میں یمنیٰ زیدی نے سیاہ پینٹ کیساتھ خوبصورت گھیرے دار کوٹ زیب تن کر رکھا ہے جو کہ فیشن کا ایک بہترین امتزاج پیش کرتے ہوئے اداکارہ کے حُسن کو چار چاند لگا رہا ہے۔

اداکارہ نے فوٹو شوٹ کے دوران گیلے بالوں کو کھلا چھوڑ رکھا تھا جو کہ یمنیٰ کے حسن کو مزید دوبالا کر رہا ہے۔

تصاویر سامنے آنے کی دیر تھی کہ سوشل میڈیا صارفین اور یمنیٰ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی تعریفوں کا لامتناہی سلسلہ شروع ہوگیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے