اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کوئی دیپیکا کی ہمشکل کہے تو سن کر اچھا لگتا ہے: فریال محمود

03 Jan 2024
03 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی ماڈل و اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ جب لوگ مجھے کہتے ہیں کہ میں بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کی طرح دکھائی دیتی ہوں تو یہ سن کر اچھا لگتا ہے۔

فریال محمود کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ دیپیکا پڈوکون اور اپنے ہم شکل ہونے کی بات پر گفتگو کرتے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں، ویڈیو میں فریال کو دیپیکا کی تعریفیں کرتے ہوئے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

اداکارہ کا کہنا تھا کہ میں دیپیکا پڈوکون کی بہت بڑی مداح ہوں اور مجھے یہ سن کر اچھا لگتا ہے کہ میں ان کی ہم شکل ہوں، میرے لیے اس سے زیادہ اچھی اور خوبصورت بات اور کیا ہو سکتی ہے کہ میں دیپیکا پڈوکون کی طرح نظر آتی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب بھی کوئی مجھے کہتا ہے کہ میں دیپیکا پڈوکون کی ہم شکل ہوں تو میں ایسا کہنے والوں کا شکریہ ادا کرتی ہوں اور مجھے یہ سن کر اچھا لگتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے