اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

سانولی رنگت کی وجہ سے لڑکیوں کو کونسے کردار دیے جاتے ہیں؟آمنہ الیاس نے حقیقت سے پردہ اٹھادیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ اور ماڈل آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ سانولی رنگت کی وجہ سے لڑکیوں کو منفی کردار دیے جاتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق اپنے ایک بیان میں آمنہ الیاس کا کہنا تھاکہ میرے گھر میں سب کی رنگت سانولی ہے اس لیے کبھی احساس نہیں ہوا ،تاہم جب اداکاری شروع کی تو سانولی رنگت کے طعنے ملے۔انہوں نے کہا کہ  سانولی لڑکیوں کو آج بھی منفی کردار دئیے جاتے ہیں اور انہیں سگریٹ پیتے ہوئے دکھایا جاتا ہے۔

آمنہ الیاس کا مزید کہنا تھاکہ  اداکاری کا آغاز کیا تو مجھے سانولی رنگت کے طعنے دئیے جاتے تھے۔ ڈراموں کی شوٹنگ اور ماڈلنگ کے لیے رنگت گوری دکھانے کے لیے مختلف کریمز لگائی جاتی تھیں۔میرے لیےوہ  سب بہت عجیب اور تکلیف دہ تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے