اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

سال 2023ء ریکارڈ شجرکاری اور باغات کی تزئین و آرائش کا سال رہا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) سال 2023ء ریکارڈ شجرکاری، باغات کی تزئین و آرائش اور گرین بیلٹس کی بحالی کا سال رہا ہے۔

ڈائریکٹر جنرل محمد طاہر وٹو کا کہنا ہے گزشتہ سال شروع کردہ منصوبہ جات کو سال 2024ء کے آغاز میں ہی مکمل کر لیا جائے گا، شہر کی تمام گرین بیلٹس کی خوبصورتی کیلئے موسمی پھولوں کی شجرکاری کا عمل تیزی سے جاری ہے، حال ہی میں تعمیر شدہ اکبر چوک فلائی اوور کی گرین بیلٹ پر ہارٹی کلچر کا کام تکمیل کے قریب ہے۔

 انہوں نے کہا پی ایچ اے وزیر اعلی محسن نقوی کے ویژن کے مطابق شہر کو سرسبز اور خوبصورت بنانے کیلئے کوشاں ہیں، شاہراہ قائد اعظم، مین مارکیٹ گلبرگ اور اکبر چوک سمیت دیگر علاقوں کی گرین بیلٹس کی نگہداشت کے عمل کو یقینی بنا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے