اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیراعظم کی شجاعت حسین کے گھر آمد ،خیریت دریافت کی

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ چودھری شجاعت نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی ہے۔

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے ان کے گھر پہنچے اور خیریت دریافت کی، ملاقات کے دوران ملکی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی بھی وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے ہمراہ تھے۔

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کا کہنا تھا کہ چودھری شجاعت پاکستان کے معتبر سیاستدان ہیں، ان کی خیریت دریافت کرنے آیا ہوں، چودھری شجاعت نے ہمیشہ رواداری اور مفاہمت کی سیاست کی ہے۔

دوسری جانب ذرائع کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی رائیونڈ تبلیغی مرکز بھی آمد متوقع ہے، نگران وزیراعظم تبلیغی مرکز میں تبلیغی اکابرین سے ملاقات کرینگے۔

انوار الحق کاکڑ مولانا حاجی عبدالوہاب کی قبر پر حاضری دیں گے، نگران وزیراعظم کے دورے کے پیش نظر سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کئے جا رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے