اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب پولیس اور نجی یونیورسٹی میں باہمی تعاون بڑھانے بارے معاہدہ طے پا گیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے پولیس افسران کی اعلی تعلیم کیلئے احسن اقدام اُٹھا لیا۔ پنجاب پولیس اور نجی یونیورسٹی میں باہمی تعاون بڑھانے بارے معاہدہ طے پا گیا۔

نجی یونیورسٹی نے  پنجاب پولیس کے افسران کی اعلی تعلیم کیلئے 05 کروڑ روپے سالانہ کا سکالرشپ فنڈ قائم کر دیا۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا کہنا ہے ہر رینک کے پولیس افسران کو ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی کی ڈگریوں کیلئے وظائف دیئے جائیں گے، پولیس افسران تعلیمی اخراجات کا 10 فیصد خود، 90 فیصد یونیورسٹی برداشت کرے گی، پولیس افسران  نجی یونیورسٹی میں ماڈرن پولیسنگ سمیت دیگر اہم مضامین میں اعلی تعلیم حاصل کر سکیں گے، پولیس افسران کی استعداد کار میں اضافہ ہو گا، سروس ڈیلیوری میں بہتری آئے گی، پولیس فورس کے بچوں کیلئے فارن سکالرشپس کا آغاز بھی کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے