اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پاکستانی نیہا ککڑ کہے جانے پر برا نہیں لگے گا: نمرہ مہرہ

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک) پاکستان کی ابھرتی ہوئی گلوکارہ نمرہ مہرہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی مجھے پاکستانی نیہا ککڑ کہے تو مجھے برا نہیں لگے گا۔

حال ہی میں نمرہ مہرہ نے ایک کامیڈی شو میں شرکت کی جہاں انہوں نے گلوکاری سمیت دیگر کئی موضوعات پر کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

میزبان کی جانب سے بھارتی گلوکارہ نیہا ککڑ سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر نمرہ نے کہا کہ مجھے ذاتی طور پر نیہا ککڑ پسند ہیں، ان کا گانے کا انداز اچھا لگتا ہے، اگر مجھے پاکستان کی نیہا ککڑ بلایا اور کہا جائے گا تو مجھے برا نہیں لگے گا بلکہ خوشی ہوگی۔

واضح رہے کہ گلوکارہ نمرہ مہرہ کو ان کے پنجابی گانے"تو صبح دی پاک ہوا ورگا" کے بعد بہت سراہا جارہا ہے، گانے کی موسیقی انہوں نے خود ہی ترتیب دی جبکہ گانے کی شاعری میں کچھ الفاظ بھی ان کے اپنے ہی  شامل کردہ ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے