اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ اور عفان کا برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(ویب ڈیسک) معروف پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کا عفان وحید کے ہمراہ برائیڈل فوٹو شوٹ مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

عائزہ خان اور عفان وحید ایک برانڈ کی تشہیری  ویڈیو میں ایک ساتھ نظر آئے ہیں، یہ خوبصورت ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

ویڈیو میں شادی کا ایک خوبصورت سلسلہ دکھایا گیا، عفان وحید دلہے کے لباس میں ملبوس انتہائی دلکش دکھائی دے رہے تھے تو دوسری جانب عائزہ خان روایتی خوبصورت دلہن کے لباس میں انتہائی جاذب نظر لگ رہی تھیں۔

مذکورہ ویڈیو  سوشل میڈیا پر آتے ہی مداحوں کی جانب سے عائزہ خان اور عفان وحید کی غیر معمولی جوڑی کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے