اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشترکالونی: پنجاب ہائی وے پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گیا

02 Jan 2024
02 Jan 2024

(لاہور نیوز)نشتر کالونی کے علاقے دیو کلاں کے قریب پنجاب ہائی وے پولیس اہلکار گن پوائنٹ پر لٹ گیا۔

تفصیلات کے مطابق  نشتر کالونی کے علاقے دیو کلاں میں  چار نامعلوم ڈاکو گن پوائنٹ پر پنجاب ہائی وے پولیس اہلکار  سے واردات کرکے فرار ہو گئے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ جاوید اقبال اپنے سرکاری موٹر سائیکل پر جا رہاتھا کہ چار نامعلوم ڈاکوؤں نے اسے گن پوائنٹ پر روک لیا، ڈاکو  پولیس اہلکار سے  سرکاری موٹرسائیکل اور 20 ہزار نقدی و موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ جاوید اقبال کی ون فائیو کی کال پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے