اپ ڈیٹس
  • 349.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے قاٸمقام وائس چانسلر منتخب

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات نے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے قاٸمقام وائس چانسلر کا منصب سنبھال لیا۔

پنجاب ہائر ایجوکیشن کمیشن کے ڈاٸریکٹر کوآرڈینیشن ڈاکٹر تنویر قاسم نے ڈاکٹر ناصر حیات سے ملاقات کی۔ ڈاکٹر تنویر قاسم نے ڈاکٹر ناصر حیات کو منصب سنبھالنے پر گلدستہ پیش کیا اور مبارکباد دی۔

ڈاکٹر ناصر حیات مکینیکل انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ کے چیئرمین کے عہدے پر فائز تھے۔ وہ سابق پرووائس چانسلر ڈاکٹر حبیب الرحمٰن کے سبکدوش ہونے کے بعد پی وی سی تعینات ہوئے۔

ٹیچنگ سٹاف ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر شعیب اور فیکلٹی ممبران کی بڑی تعداد نے بھی انہیں مبارکباد دی۔

اس موقع پر ڈاکٹر ناصر حیات کا کہنا تھا یو ای ٹی میری مادرِ علمی ہے، اسکا وائس چانسلر بننا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، اساتذہ اور ملازمین کی توقعات پر پورا اترنے کی کوشش کرونگا، نیک تمناؤں اور تعاون کے اظہار پر فیکلٹی ممبران اور ملازمین کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے