اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نئے سال کی آمد ،شوبز ستاروں کی مظلوم فلسطینیوں کیلئے دعائیں

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(ویب ڈیسک) نئے سال کے آغاز پر پاکستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کی شخصیات نے فلسطینیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 

اداکار فیصل قریشی نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسی طرح اداکارہ میرب نے بھی فینز کو نئے سال کی مبارک دی اور فلسطینی بھائی بہنوں کو یاد رکھنے کی درخواست کی۔

 

 

رپورٹ کے مطابق اداکارہ سجل علی نے سوشل میڈیا پر پیغام میں کہا کہ امید ہے کہ سال 2024 غزہ اور تمام لوگوں کے لیے مہربان ثابت ہوگا۔ اداکارہ ماورہ حسین نے بھی نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ وہ غزہ کے لوگوں کو خاص طور پر اپنی دعاؤ ں میں یاد رکھیں گی۔

اداکار فیصل قریشی نے نئے سال کے موقع پر مداحوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اداکار عدنان صدیقی نے بھی سوشل میڈیا پوسٹ میں نئے سال کی مبارک باد دیتے ہوئے سب کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔اسی طرح اداکارہ میرب نے بھی فینز کو نئے سال کی مبارک دی اور فلسطینی بھائی بہنوں کو یاد رکھنے کی درخواست کی۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے