اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

الیکشن کمیشن کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو خط

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر چیئرمین پیمرا کو خط لکھ دیا۔

الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں کہا گیا ہے کہ میڈیا پابندی کے باوجود انتخابی سروے کروا رہا ہے جو خلاف ضابطہ ہے۔

خط میں کہا گیا کہ میڈیا کو پولنگ سٹیشن اور حلقوں سے سروے اور پول کرانے سے روکا گیا ہے، یہ سرگرمیاں ووٹر پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہیں، میڈیا کیلئے جاری کردہ ضابطہ اخلاق کے تحت سروے کرنے پر پابندی ہے۔

خط میں مطالبہ کیا گیا کہ پیمرا ایسے چینلز کے خلاف فوری ایکشن لے کر رپورٹ جمع کرائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے