اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

وحدت کالونی پولیس کی کارروائی، منشیات کی بڑی سپلائی پکڑ لی

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) سال 2024 کے پہلے ہی دن وحدت کالونی پولیس نے منشیات کی بڑی سپلائی پکڑ لی۔

سنیپ چیکنگ کے دوران منشیات کی لاہور سپلائی ناکام بنائی گئی۔ ریکارڈ یافتہ منشیات فروش جاوید قصوری گرفتار ہو گیا۔ ایس ایچ او افضال رؤف و پولیس ٹیم  نے منشیات کی بھاری کھیپ پکڑ لی۔

ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کا کہنا تھا ملزم کے قبضہ سے 14 کلو 700 گرام چرس برآمد ہوئی، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش جاری ہے، منشیات جیسی لعنت سے لاہور شہر کو پاک کیا جائے گا۔

ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ نے ایس ایچ او افضال رؤف و پولیس ٹیم کو شاباش دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے