اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نیو ائیر نائٹ پر کریک ڈاؤن، ہوائی فائرنگ کے مرتکب 4 ملزمان گرفتار

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) نیو ائیر نائٹ پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔

چوکی صوا آصل پولیس نے ہوائی فائرنگ کے مرتکب 4 ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا۔ تھانہ گلبرگ، غالب مارکیٹ نے 2 کالے شیشے والی گاڑیوں سمیت 2 ون ویلرز کو دھر لیا۔ تھانہ شادمان اور اچھرہ پولیس نے 3 ہوائی فائرنگ کے مرتکب ملزمان کو گرفتار کیا۔ تھانہ نشترکالونی، کوٹ لکھپت، کاہنہ نے سرعام اسلحہ کی نمائش و ہوائی فائرنگ کے 6 ملزمان کو گرفتار کیا۔

اس کے علاوہ نصیر آباد پولیس نے 1 جبکہ لیاقت آباد پولیس نے 2 ہوائی فائرنگ و ناجائز اسلحہ کے ملزمان کو گرفتار کیا۔ سرخ و نیلی بتی اور کالے شیشے والی 3 گاڑیوں کو بند کیا گیا۔ ملزمان سے مجموعی طور پر 4 رائفل، 5 پستول و گولیاں برآمد، مقدمات درج کر لئے گئے۔  

ایس پی ارتضی کمیل کا کہنا ہے ہوائی فائرنگ، ناجائز اسلحہ، ون ویلنگ اور کالے شیشے والی گاڑیوں پر پابندی عائد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے