اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سول کورٹ میں سال 2024 کا پہلا کیس دائر

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) سول کورٹ میں سال 2024 کا پہلا کیس دائر ہو گیا۔

پہلا کیس نجی سکول کے راستے سے ناجائز تجاوزات ہٹانے کیخلاف دائر کیا گیا۔ شہری محمد افضل نے وکیل ثاقب علی قدوسی کی وساطت سے پہلا کیس دائر کیا۔ سول جج بشری انور پہلے کیس پر سماعت کریں گی۔

 درخواست میں کہا گیا ہے کہ درخواست گزار محمد افضل سنگھ پورہ کا رہائشی ہے ، قبضہ مافیا نے سکول کے دروازے کے سامنے برگر پوائنٹ کھول رکھا ہے، سکول کے راستے میں ناجائز تجاوزات سے طلبا و طالبات کو مشکلات کا سامنا ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت ناجائز تجاوزات ہٹانے کا حکم دے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے