اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر میں نئے سال کا پہلا مقدمہ درج، ملزم بھی گرفتار

01 Jan 2024
01 Jan 2024

(لاہور نیوز) پولیس نے سال 2024ء کا پہلا مقدمہ لاہور کے تھانہ باغبانپورہ میں درج کر لیا، ملزم کو بھی گرفتار کر لیا گیا۔

نئے سال کا پہلا مقدمہ نیو ایئر نائٹ پر سر عام اسلحہ لہرانے اور نمائش کر کے خوف و ہراس پھیلانے کی دفعات کے تحت درج کیا گیا، پولیس نے ملزم محمد شہباز کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا، ملزم سے 2 رائفلز، پستول اور درجنوں گولیاں برآمد کی گئی ہیں۔

ایس پی کینٹ اویس شفیق کے مطابق گرفتار ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات جاری ہیں، نیو ایئر نائٹ پر نا جائز اسلحہ، ہوائی فائرنگ، اسلحہ کی نمائش کرنے والے سلاخوں کے پیچھے جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے