اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

معروف مصنف خلیل الرحمان کا ہمشکل منظر عام پر آگیا،ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل

31 Dec 2023
31 Dec 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف مصنف خلیل الرحمان قمر کے ہمشکل کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

تفصیلات کےمطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اویس خیلجی نامی اکاؤنٹ سے ایک شخص کی چند تصاویر اور ویڈیوز پوسٹ کی گئی ہیں جوکہ خلیل الرحمان سے کافی حد تک مشابہت رکھتا ہے۔ویڈیو میں نظر آنے والا شخص اپنی سالگرہ منا رہا ہے اور اس موقع پر اُس کا بیٹا اُسے دس ہزار ڈالرز کا بناہوا گلدستہ دیتا ہے۔

یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو خلیل الرحمان کے مداح دنگ رہ گئے اور ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کو خلیل الرحمان کا ہمشکل قرار دے دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے