اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ، 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں

30 Dec 2023
30 Dec 2023

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا۔ موسم سرما کی چھٹیاں 9 جنوری تک بڑھا دی گئیں۔

موسم سرما کی شدت میں اضافہ کے پیش نظر چھٹیوں میں اضافے کا معاملہ زیر غور تھا۔ محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایک ہفتے تک اضافے پر غور شروع کیا تھا اور محکمہ موسمیات سے بھی اگلے پندرہ بیس دن کی رپورٹ مانگی تھی۔

 واضح رہے کہ صوبائی دارالحکومت لاہور میں سردی کی شدت کو دیکھتے ہوئے والدین نے چھٹیوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا۔ موجودہ شیڈول کے مطابق چھٹیاں یکم جنوری تک تھیں جو کہ اب نئے شیڈول کے مطابق بڑھ کر 9 جنوری تک ہو گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے