اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہورسیالکوٹ موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کار الٹنے سے ایک ہی خاندان کے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

افسوسناک حادثے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر کالا شاہ کاکو کے قریب کار کا ٹائر پھٹنے سے پیش آیا، حادثے میں 3 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ ایک خاتون کو  شدید زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں زخموں تاب نہ لاتے ہوئے خاتون بھی دم توڑگئیں۔

ذرائع کے مطابق حادثے کا شکار فیملی عمرہ کی سعادت سے واپسی پر لاہور ایئرپورٹ سے سمبڑیال جارہی تھی، جاں بحق افراد کی لاشوں کو ٹی ایچ کیو ہسپتال مریدکے منتقل کردیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے