اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.81 قیمت فروخت : 39.88
  • یورو قیمت خرید: 328.32 قیمت فروخت : 328.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.74 قیمت فروخت : 375.41
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.21 قیمت فروخت : 185.54
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.25 قیمت فروخت : 203.62
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.79 قیمت فروخت : 1.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 912.75 قیمت فروخت : 914.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 455000 دس گرام : 390100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 417080 دس گرام : 357589
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6979 دس گرام : 5990
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اے این ایف کی ملک گیرکارروائیاں ، منشیات برآمد، 7ملزمان گرفتار

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس نے 7 کارروائیوں میں209 کلو گرام منشیات برآمد کرلی جبکہ 7 ملزمان گرفتار کرلیے گئے ہیں ۔

ترجمان اے این ایف کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، اسلام آباد، لاہور، پشین اور پشاورمیں کی گئیں، کارروائیوں کے دوران  116کلو گرام آئس،121 کلو ہیروئن برآمد کی گئی ۔

ترجمان کے مطابق  11کلو200 گرام چرس، 75 کلو مارفین بھی  برآمد کی گئی ، گرفتار ملزمان کےخلاف انسدادِمنشیات ایکٹ کےتحت مقدمات درج کرلیے گئے ہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے