اپ ڈیٹس
  • 345.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سپریم کورٹ نے آج مقرر ہونے والے مقدمات کی کازلسٹ بھی منسوخ کر دی

29 Dec 2023
29 Dec 2023

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے آج بھی سماعت کیلئے مقرر ہونے والے مقدمات کی کاز لسٹ کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

آج بروز جمعتہ المبارک 29 دسمبر کو قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل بنچ نے سماعت کرنا تھی، کاز لسٹ بنچ کی عدم دستیابی کی وجہ سے منسوخ کی گئی ہے۔

گزشتہ روز 28 دسمبر کو بھی بنچ کی عدم دستیابی کے باعث سماعت کیلئے مقرر مقدمات ڈی لسٹ کیے گئے تھے، قائم مقام چیف جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے مختلف مقدمات کی سماعت کرنا تھی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے