اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مسلم لیگ ن کا جنوری کے تیسرے ہفتے سے انتخابی جلسے کرنے کا فیصلہ

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(حسن رضا) مسلم لیگ ن نے جنوری کے تیسرے ہفتے سے 6 فروری تک ملک بھر میں انتخابی جلسے کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف ملک بھر میں 14 جلسوں سے خطاب کریں گے، شہباز شریف 18 جلسوں سے خطاب کریں گے، مریم نواز، حمزہ شہباز بھی انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔

ذرائع ن لیگ کے مطابق انتخابی جلسے لاہور، فیصل آباد، ملتان، بہاولپور، گوجرانوالہ، راولپنڈی، کراچی سمیت 27 اضلاع میں کئے جائیں گے، انتخابی جلسوں سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل جنوری کے دوسرے ہفتے تک دیدی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے