اپ ڈیٹس
  • 327.00 انڈے فی درجن
  • 333.00 زندہ مرغی
  • 482.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

حج پیکیج میں 1 لاکھ روپے کی کمی لائی گئی ہے: انیق احمد

28 Dec 2023
28 Dec 2023

(ویب ڈیسک) نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ حج پیکیج میں 1 لاکھ روپے کی کمی لائی گئی ہے، حج کے امور میں مزید آسانیاں مہیا کر رہے ہیں۔

حج قرعہ اندازی کی تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج کیلئے فضائی کرایہ بھی کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اس سال کی حج پالیسی میں 65 ہزار حجاج کی خدمات کی سعادت ہمیں ملی ہے، 25 ہزار اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ڈالرز میں ادائیگیاں کرکے حج کا کوٹہ رکھا گیا، 25 ہزار میں سے صرف 3500 اوورسیز پاکستانیوں نے دلچسپی لی۔

نگران وفاقی وزیر نے کہا کہ 56033 درخواستیں کوٹہ سے زیادہ موصول ہوئی ہیں، اضافی درخواستوں کی منظوری کی بھی کوشش ہے، منظوری کابینہ اور وزیر اعظم سے لی جائے گی۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ آج حج قرعہ اندازی کے نتائج سے تمام درخواست دہندگان کو آگاہ کر دیا جائے گا، اس سال کراچی سے جانے والے عازمین کی امیگریشن کراچی میں ہی ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے